تائیگ خرس نامی نوجوان نے ایفل ٹاور کی پہلی منزل سے دس میٹر تک سیدھی چھلانگ لگا نے کے بعد بقیہ تیس میٹر کا فاصلہ ریم پر سکیٹنگ کرتے ہوئے طےکیا۔ خرس کہ پہلی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی تاہم دوسری کوشش میں اس نے بغیر کسی غلطی کے مقررہ فاصلہ طے کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔ اس موقع پرخرس بہت خوش تھا اس کا کہنا تھاکہ آج اس نےناممکن کو ممکن کردکھایا ہے۔
فرانس میں ایک نوجوان نے چالیس میٹر بلند ایفل ٹاور سے چھلانگ لگا کر ورلڈریکارڈقائم کردیا۔
May 30, 2010 | 22:00