عمران کا پرویز خٹک کو ٹیلیفون مثالی حکومت کے قیام پر زور

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پی کے کے نامزد وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو ٹیلیفون کر کے مثالی حکومت کے قیام پر زور دیا اورانہیں صوبے میں امن‘ تعلیم اور صحت کے مسائل کو ترجیح دینے کی ہدایت کی ۔ عمران خان نے کہا کہ خیبر پی کے کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں اورایسی مثالی حکومت قائم ہونی چاہیے جو دوسروں صوبوں کےلئے رول ماڈل ہو۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...