لندن + راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے دہشت گردی کے خطرہ کے باعث لال حویلی کے اطراف ٹریفک بند کرانے کے لئے پولیس کو خط لکھ دیا۔ برطانوی ویب سائیٹ کے مطابق سٹی ٹریفک آفیسر راولپنڈی کو خط لکھا گیا ہے ۔