دہشت گردی کیخلاف جنگ کا فنڈ اتحادیوں کے مشورے سے خرچ ہو گا : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جینفیر ساکی نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دس ارب ڈالر فنڈ اپنے اتحادیوں سے مشورے کے بعد خرچ ہو گا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے اوباما نے فنڈ کا اعلان دو روز قبل کیا تھا۔ ترجمان نے کہا شامی حزب اختلاف کو اسلحہ دینے کے ساتھ لڑائی کی تربیت بھی دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...