نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے ’’پیناکا‘‘ راکٹ کا تین مراحل پر مشتمل کامیاب تجربہ کیا ہے بھارتی خبررساں ادارے نے دفاعی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ چنری گڑھ میں پروف اوف تجرباتی اسٹیبلشمنٹ سے پیناکا راکٹ کا تین مراحل میں کامیاب تجربہ کیاگیا ہے۔
بھارت نے ’’پیناکا‘‘ راکٹ کا تجربہ کرلیا
May 30, 2014