رجھانہ (وقت نیوز) کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کا انجن رجھانہ میں کئی گھنٹے خراب رہا۔ گرمی کی شدت سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ مسافر پریشان رہے۔
کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کا انجن خراب، گرمی سے خاتون جاں بحق
May 30, 2014