پریس کانفرنس، نئی دہلی 14 جولائی 1947ئ

تمام اقلیتوں کو خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، فرقے یا گروہ سے ہو، مکمل تحفظ دیا جائیگا۔ ان کا دین و مذہب قطعی محفوظ ہو گا۔ انہیں عبادت کرنے کی مکمل آزادی ہو گی اور اس میں کسی قسم کی دخل اندازی نہیں کی جائیگی۔
(پریس کانفرنس، نئی دہلی 14 جولائی 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن