لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے 3 پولیس افسروں کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایس ڈی پی او مغلپورہ لاہور ڈی ایس پی عبدالقیوم کو ایس ڈی پی او ڈسکہ سیالکوٹ کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم محمد اشرف چدھڑ کو ایس ڈی پی او پرانی انارکلی لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کردیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او ملکوال منڈی بہاﺅ الدین ڈی ایس پی محمد اسلام کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
تبادلے