بھارتی وزیراعظم کے دفتر کی 6علاقائی زبانوں میں ویب سائٹ لانچ کردی گئی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دفتر کی 6علاقائی زبانوں میں ویب سائٹ لانچ کردی گئی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے ویب سائٹ کے نئے ورژن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر کی ویب سائٹ’’ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ پی ایم آئی انڈیا ڈاٹ گوو ڈاٹ ان‘‘ اب ہندی اور انگریزی کے علاوہ چھ علاقائی زبانوں بنگالی، گجراتی، ملیالم، مراٹھی، تامل اور تیلگو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...