روس، امریکی وزرائے خارجہ کا شام میں مشترکہ آپریشن کی تجاویز پر غور ،شامی اپوزیشن چیف مذاکرات کار مستعفی

ماسکو (رائٹرز) روسی وزیر خارجہ سرگئی، کیری نے فون پر تجاویز پر تبادلہ خیال کیا ۔شام میں جنگ بندی نہ کرنیوالے جنگجوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن ، ترکی کیساتھ شامی سرحد بند کرنے پر بھی بات کی گئی۔ ادھر شامی اپوزیشن چیف مذاکرات کار علوش مستعفی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن