پانامہ لیکس پر ٹی او آر کمیٹی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل‘ کل ہو گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پانامہ پیپرز لیکس پر ٹی او آر کمیٹی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ اعلامیہ کعے مطابق کمیٹی کا چوتھا اجلاس اب کل منگل کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ کے اجلاسوں کی وجہ سے شیڈول تبدیل کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے تمام ارکان کو اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن