ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اور دھرنے کے قائل نہیں: آفتاب شیرپائو

May 30, 2016

پشاور (آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پائو نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد تک وزیراعظم کے استعفے اور دھرنے کے قائل نہیں، پانامہ لیکس کی تحقیقات سے دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ اگر لوگوں کو روزگار ملے تو انتہاپسندی ختم ہوجائے گی۔
آفتاب شیرپائو

مزیدخبریں