نوکووچ اور نڈال فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

پیرس (سپورٹس ڈیسک) نوواک ڈچکوویچ اور رافیل نڈال فرنچ اوپن کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے، ڈچکووچ نے اپنے نئے کوچ آندرے آگاسی کی سرپرستی میں فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلا رائونڈ جیت لیا انہوں نے سپین کے مارسیل گرینو لیئرز کو 6-3 ، 6-4 اور 6-2 سے زیر کیا، نڈال نے بینوئٹ پیئر کو 6-1، 6-4 اور 6-1 سے شکست دی، کینیڈا کے نمبر 5 مارپن سلک نے ارنیسٹس گلبیز جبکہ مائیلوس رائو نیک نے بلغاریہ کے سٹیو ڈارسیز کو ہرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...