لاہور(پ ر) دعوت اسلامی کے 21ہزار سے زائد حفاظ کرام پاکستان سمیت دنیا بھر میں نماز تراویح پڑھانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں،عثمان رضاءقاری کے مطابق یہ حفاظ کرام جامعہ المدینہ و مدرسہ المدینہ کے فارغ التصیل ہیں
دعوت اسلامی کے 21 ہزار سے زائد حفاظ نماز تراویح پڑھانے پر مامور
May 30, 2017