کشمیریوں کا قتل عام ریاستی دہشت گردی ہے: ابو الخیر زبیر

May 30, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء (نورانی ) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سے برہان وانی کے جانشین سمیت13افراد کی شہادت اور سینکڑوں افراد پر بہیمانہ تشددکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کاقتل عام بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے عالمی برادری بھارت کے ظلم وجبر سے کشمیریوں کونجات دلائے۔

مزیدخبریں