ایاز صادق کی علیم خان کیخلاف درخواست، الیکشن کمشن نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمشن نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے خلاف دائر درخواست کی سماعت4 جولائی تک ملتوی کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میںچار رکنی بنچ نے سپیکر قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی موقع پر علیم خان کے وکیل نے الیکشن کمشن کو بتایا کہ یہ معاملہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...