کرسٹوفر کولمبس نے بحری راستہ کھوجتے ہوئے بے دھیانی میں امریکہ دریافت کیا

May 30, 2017

لاہور (نیٹ نیوز) کولمبس نے یورپ سے مشرق کی طرف بحری راستہ کھوجتے ہوئے، بے دھیانی ہی سے امریکہ کو دریافت کر لیا ۔ اس دریافت نے اس کے اپنے اندازوں کی نسبت کہیں زیادہ شدت سے تاریخ عالم پر اپنے اثرات چھوڑے۔ اس کی دریافت نے نئی دنیا میں سیاحت اورکالونیاں قائم کرنے کے دور کا آغاز کیا ۔

مزیدخبریں