آسام میں طویل ترین پل کی تعمیر بھارت اشتعال انگیزیوں سے باز رہے: چین

May 30, 2017

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) چین نے ارونا چل پردیش کو آسام سے ملانے والے سب سے لمبے پل کی تعمیر پر بھارت کو چوکنا اور محتاط رہنے کیلئے خبردار کر دیا، واضح رہے کہ وزیراعظم مودی نے 4 روز قبل اس پل کا افتتاح کیا تھا، گزشتہ روز بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا بھارت ان علاقوں میں اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرے۔

مزیدخبریں