لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یو نیورسٹی لاہور کوساڑھے تین کروڑ روپے کے انکم ٹیکس کی وصولی کے نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا ہے اور ایف بی آر سے جواب طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یو نیورسٹی لاہو رکی درخواست پر سماعت کی جس میں ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس وصولی کے ٹونسز کو چیلنج کیا گیا ۔
پنجاب یونیورسٹی کو ساڑھے3کروڑروپے کے انکم ٹیکس کی وصولی کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا گیا،ایف بی آر سے جواب طلب
May 30, 2017