اداکار فواد خان کی ہمشیرہ ثناء خان کی نسبت طے پا گئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار فواد خان کی ہمشیرہ ثنا خان کی نسبت طے پاگئی ہے ۔اس موقع پر ہونے والی مختصر اور سادہ تقریب میں دونوں فیملیز سے تعلق رکھنے والے قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔ فواد خان نے منگنی کی تقریب میں سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن