اسلام آباد(خبرنگار)وزارت قانون و انصاف میںڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی ون)کا اجلاس وفاقی سیکرٹری وزارت قانون و انصاف کی صدارت میں ہوا جس میں گریڈ سترہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سولیسٹر رضوان ظفر کو گریڈ اٹھارہ میں بطور اسسٹنٹ سولیسٹر تر قی دے دی گئی ہے اور ترقی کے بعد وہ ایک سال تربیت کے بعد فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے ۔
رضوان ظفر کی گریڈ اٹھارہ میں بطور اسسٹنٹ سولیسٹر تر قی
May 30, 2018