اداکار مصطفیٰ قریشی پیپلزپارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

May 30, 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اداکار مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکار مصطفی قریشی اور پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مصطفی قریشی نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں