رمضان میں ٹھنڈی تاثیر والے پھلوں کا استعمال قوت مدافعت بڑھاتا ہے

ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے۔

ماہِ رمضان میں  افطارپکوڑوں ،شربت  اور  بنا  فروٹ  چاٹ کے نامکمل  ہو تا ہے   اور چونکہ  اس بار  ماہِ رمضان میں  روزہ  داروں  کو  شدید  گرمی کا  سامنا  تو  تو کوشش کیجیے کہ سحر  اور  افطار میں  ایسے پھلوں کا  استعمال کریں جن کی  تاثیر ٹھنڈی  ہو  اور وہ  فرحت بخش ہوں ہوں ۔

تربوزسرخ  اور سبزرنگ کے پھل  تربوز  کی  تاثیر  انتہائی  سرد ہے  یہ جلدی ہضم ہوتا ہے  اوراس کے بیج معدے میں موجود فاضل معدوں کو خارج کرتے ہیں یہ دماغی گرمی کو دور کرتا ہے .تربوز کھانے کے بعد پانی پینا مناسب نہیں،کھٹا اور گلا ہوا تربوز کھانے سے ہیضہ ہوسکتا ہےتربوز جب بھی کھائیں ٹھنڈا کھائیں اور خالی پیٹ کھائیں.

خربوزہ سردوہ ہے  خربوزہ  اور اس کی  تاثیر بھی  سردہے ۔ رمضان میں  چاٹ جس  پھل کے بغیر نامکمل ہوتی
خربوزہ گرمی سے بچاتا ہے اور دل و دماغ کو تازگی بخشتا ہے۔جس طرح تربوز کھانے سے پہلے کھانا مفید ہے اس ہی طرح خربوزہ کھانے کے بعد کھانا مفید ہے.فالسہ گرمیوں کی  سوغات  فالسے کی  تاثیر  بھی سرد تر ین ہوتی ہے  یہپیاس اور گرمی کو دور کرتا ہے اس لیے  سحر  اور  افطار میں  اس کا  مشروب پینا نہایت مفید ہے یہ   قوتِ ہاضمہ کو تیزکرتا ہے،بلغم کو خارج کرتا ہے.خوبانی کی  چتاثیر بھی سرد تر ہے یہ قبض کشاء ہے،سوزش معدہ اور معدہ کی سوزش کے لیے مفید ہے .املی  کی  تاثیر سرد اور خشک ہے یہقے اور متلی کو روکنے کے لیے اس کا استعمال مفید ہے.کھجور کی  تاثیر گرم ہوتی ہے مگر یہ بہت زیادہ طاقت والا پھل ہے ،دل اور دماغ کو طاقت دیتا ہے.کیلا ایک متعدل پھل ہے ماہرین کا  کہنا ہےکہ کیلے کے استعمال میں اس کا جوس زیادہ مناسب ہے۔سیب  تا ثیر متعدل ہے یہدماغ کو تقویت دیتا ہے اور روح لطیف کرتا ہے ۔کمزور اور دبلے بدن کے لیے سیب بہت لاجواب پھل ہے

ای پیپر دی نیشن