سینیٹ کا اجلاس کل طلب قبائلی اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا آئینی ترمیمی بل پیش کیا جائے گا

May 30, 2019

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینیٹ کا اجلاس 31 مئی 2019 ء بروز جمعہ صبح 10:30 بجے طلب کر لیا ہے۔ قبائلی اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا آئینی ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔

مزیدخبریں