لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائند ہ سپورٹس) پی سی بی نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا سلیم جعفر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر ارشد خان، ثنا اللہ بلوچ، توفیق عمر اور راؤ افتخار انجم ممبر مقرر جونئیر سلیکٹرز یکم جولائی سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔جونیئر سلیکشن کمیٹی انڈر 13, انڈر 16 اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کا انتخاب کریگی۔