پشاور (بی بی سی) پاکستان میں بدھ مت دور کے آثار قدیمہ تو بہت دریافت ہوئے ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ انڈو گریک یعنی یونانی دور کے آثار پشاور میں دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار میں لوہے کی ورکشاپس یا لوہاروں کی بھٹیاں شامل ہیں۔
پشاور میں سکندر اعظم کے دور کی ورکشاپس دریافت
May 30, 2019