لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائند ہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپیئن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی تجاویز پر عمل درآمد مکمل کرلیا گیا۔ فیڈریشن میں تمام ضروری تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر پی ایچ ایف نے تنزیلہ عامر چیمہ کو جی ایم ویمن ونگ تعینات کر دیا ہے۔
تنزیلہ عامر چیمہ جی ایم ویمن ونگ پی ایچ ایف تعینات
May 30, 2019