اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O وہ بالکل نزدیکی حاصل کئے ہوئے ہیں O نعمتوں والی جنتوں میں ہیں O بہت بڑا گروہ تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا O اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے O یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر O ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے O ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ رہیں گے آمدورفت کرینگے O
سورۃ الواقعہ( آیت نمبر 11 تا 17)