اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں وفاقی پولیس کے ریٹائرڈ سب انسپکٹر محمد ریاض نے گھریلو ناچاقی پر اپنے پستول سے فائر کرکے خود کشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی ترجمان وفاقی پولیس نے کہا کہ مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔
ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی گھریلو ناچاقی پرخودکشی
May 30, 2020