کراچی(نیوزرپورٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران لوڈ شیڈنگ کورونا سے زیادہ اموات کا سبب بن سکتی ہے۔ جو حکومت کراچی جیسے شہر کو بجلی فراہم نہیں کرسکتی اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ کے الیکٹرک لوٹ مار کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے جس کے اسٹیک ہولڈرز طاقتور لوگ ہیں۔ کے الیکٹرک بدمست
ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ، کورونا سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں: پاسبان
May 30, 2020