کراچی(نیوزرپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے پوری قوم کو مایو سیوں کے سمند میں دھکیل دیا ہے ، وفاقی حکومت کی توجہ عوامی مسائل کو حل کرنے پر کم اور سیاسی مخالفین کے خلاف
پی ٹی آئی نے قوم کو مایوسیوں کے سمندر میں دھکیل دیا، شبیر انصاری
May 30, 2020