لاہور (پ ر) ماہر غذائیات اور موٹیویشنل اسپیکر ڈاکٹر سحر چاولہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد فوری طور پر زیادہ کھانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ مرحلہ وار دن میں تین مرتبہ کھانے کی طرف آئیں۔ ٹھنڈے مشروبات کے بجائے تربوز اور لیموں کا پانی استعمال کریں۔ بدپرہیزی سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ہمیں رمضان المبارک کے بعد عیدالفطر کے حقیقی پیغام کو ہمیں عام کرنا چاہئے۔