الہ آباد/ ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت) انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف متحرک سرحدی علاقے سے گندم کی سینکڑوں بوریاں برآمد‘ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں رضوان الحق پوری نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرحدی علاقے کے ایک خفیہ گودام سے 3300 بوریاں گندم برآمد کر کے متعلقہ فوڈ انسپکٹر کے حوالہ کر دیں۔
الہ آباد: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی گندم کی 3300 بوریاں برآمد
May 30, 2021