ایس ایچ او کاہنہ کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری

لاہور (وقائع نگار) کاہنہ جھیڈو گاؤں میں منشیات فروشی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی نے ایس ایچ او کاہنہ طارق کو معطل کیااور انسپکٹر فاروق کھارا کوایس ایچ او  تعینات کیا جنہوں نے ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر جرائم پیشہ و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیااورمتعدد منشیات فروش پکڑے جبکہ کئی علاقہ چھوڑ  گئے۔ اہل علاقہ نے سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...