پاکستان‘ بھارت پر پابندی برقرار سعودی عرب نے 11 ممالک  کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

اسلام آباد،مکہ مکرمہ+(خصوصی نامہ نگار+ممتاز بڈانی) سعودی عرب کی جانب سے بیس ممالک میں سے گیارہ ممالک کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔ جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سعودی عرب نے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق متحدہ عرب امارات، جرمنی، پرتگال، جاپان، امریکہ، اٹلی، آئرلینڈ، سوئٹرز لینڈ، فرانس اور انگلینڈ کے مسافر سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔ بھارت اور پاکستان کے مسافر اور پروازوں پر پابندی تاحال برقرار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...