ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر) سابق سپیکرسعیداحمدخان منیس نے کہا ہے کہ اپنے دور اقتدار میں حلقہ پی پی 235سمیت تحصیل میلسی میں بہترین منصوبہ جات پایہ تکمیل پہنچائے جوکہ ہمارے نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے موزوں ثابت ہورہے ہیں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ شہریوں کی بھلائی کیلئے سچے دل سے دی جانیوالی خدمات ایک عبادت کادرجہ رکھتی ہیں۔