فتح جنگ (نامہ نگار )حاجی سیٹھ ماسٹر امیر افضل خان کی وفات پر جھنگ انکی رہائشگاہ پر پہنچ کر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بند ھ گیا مرحوم رضوان افضل خان کے والد محترم اور فیضان احمد ،فرحان احمد خان کے تایا تھے وفاقی وزیر غلام سرور خان ،سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری بلدیات ملک تیمور مسعود اکبر واہ کینٹ ،معروف کاروباری شخصیت فیصل ہلز کے چیف ایگزیکٹو چوہدری عبد المجید ،ممبر پنجاب اسمبلی سردارافتخار احمد خان ،چیئرمین ملک ریاض الدین اعوان ملہوالی ،معاون خصوصی ماسٹر نثار علی خان ،سردارفرحت عبا س پھتی خان ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سلیم شہزاد ،پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر اشعر حیات خان ،چیئرمین سردارمختار احمد خان ،حاجی امجد محمود کشمیری ،ملک احتشام اقبال واہ کینٹ ،تنویر اقبال خان ایڈووکیٹ ،معروف بینکاربابر اقبال خان ٹیکسلا،چوہدری سلطان محمو د ایڈووکیٹ بھڈانہ ،حاجی ملک اسرار احمد بھڈانہ ،میجر عرفان نوازش خان ،اشتیا احمد آسی راولپنڈی،اظہر حیات خان ،نذر خان ہکلہ،سردار ثاقب محمو د خان ہکلہ،سردار خیر اللہ خان کھٹڑ،آصف خان بانیاں،نوشیروان فرید خان قطبال ، سردار طارق خان ،ملک نور الامین پریم نگر فقیراں ،سردار فاران افضل خان ایڈووکیٹ ،شیخ عادل خورشید باہتر ،شیخ بابر ،نعیم یعقوب اعوان باہتر،مقصود احمد ،ملک خالد ایوب ،شیخ آفاق احمد حسن ابدال،ندیم لیاقت بو بی خان سرائے خربوز ہ،سردار کرم خان ، حاجی احمد خان رتوال، پٹواری ملک خلیل ،ملک ظفر اقبال ظفری حطار،سردارمحسن نثار ایڈووکیٹ،سید مغیث اصغر شاہ ایڈووکیٹ سمیت نمایاں شخصیات نے مرحوم کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔