پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن کل 31مئی بروز سوموار کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن کل 31مئی بروز سوموار کو منایا جائے گا۔ اس دن کومنانے کا مقصد تمباکو نوشی کے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلہ میں ملک بھرمیں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ڈاکٹر ز اور پروفیسر ز کے تمباکو نوشی کی تباہ کاریوں سے بچائو کے متعلق عوام میں شعوراجاگرکرنے کیلئے پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے ۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن