شفقت محمود کی طبیعت  خراب، ہسپتال داخل

May 30, 2022

لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ٹیسٹ کئے جارہے ہیں، ٹیسٹ رپورٹس کی روشنی میں ڈاکٹر مزید علاج کریں گے۔

مزیدخبریں