نوکنڈی: پولنگ بوتھ کم ہونے پر ووٹنگ کا عمل سست روی کا شکاررہا

May 30, 2022

کوئٹہ (آن لائن ) الیکشن کمیشن کے قوانین کے تحت 12000ووٹرز کیلئے چارپولنگ بوتھ ہونے چاہئیں۔ مگرنوکنڈی بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں وارڈ نمبر2یوسی نوکنڈی میں 2500ووٹرزکے لئے صرف دوپولنگ بوتھ وارڈنمبر8میں2600ووٹرز کیلئے دو پولنگ بوتھ جبکہ یوسی جھلی کے وارڈنمبر6غریب آباد میں 2000ووٹرزکیلئے دوپولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جسکی وجہ سے ووٹنگ کاعمل انتہائی سست روری کاشکاررہا شدیدگرمی کے باعث فیمل ووٹرزشدیدمشکلات اورتکالیف سے دوچارہیں جبکہ علاقے کے لوگوں نے شدیدغم وغصہ کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے ذمہ داریاں بخوبی سرانجام نہیں دی گئی  بلکہ اپنے ہی بنائے گئے قوائین کی خلاف ورزی کیاگیا۔ 

مزیدخبریں