ڈیرہ غازیخان (نامہ نگار)پاکستانی چوک سے عید گاہ جانے والی سڑک پر گزشتہ ایک ماہ سے کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف عوام کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے شدید مشکلات کا سامنا ہے بلکہ گرلز کالج اور سکول کی طالبات کو بھی تپتی دھوپ میں کئی دیر تک ٹریفک کے معطل ہو جانے کی وجہ سے اذیت کا سامنا کر نا پڑتا ہے جبکہ سڑک کے عین درمیان یہ گڑھا کئی جان لیو ا حادثہ کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔
ڈیرہ ، عید گاہ روڑ پر پڑنے والا گڑھا تاحال پر نہ ہو سکا
May 30, 2022