بند بوسن( خبر نگار ) ہوٹل مالکان عوام کو مردہ مرغیوں کے گوشت کھلانے لگے۔ بندبوسن خان بابا بریانی شاپ کی انتظامیہ عوام کو بریانی میں مردہ مرغیوں کا گوشت ڈال کر کھلانے لگے۔عوامی ذرائع کے مطابق پہلے بھی کئی شہری یہاں سے بریانی کھانے کے بعد متعدد بیماریوں کا شکار ہوئے ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی منتھلی لے کر خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔عوام کا اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل ہے اور ان عناصر کے خلاف کاروئی کی جائے۔