ٹبہ سلطانپور(جنرل رپورٹر،سٹی رپورٹرسپیشل رپورٹر)یوریاکھادکاشدیدبحران ٗبلیک میں فروخت جاری ٗتین دن قبل مختلف سماجی شخصیات نے اسسٹنٹ کمشنر میلسی غلام مصطفیٰ کو اطلاع فراہم کی کہ ٹبہ سلطانپور کے کھادڈیلروں نے محکمہ زراعت ٹبہ سلطانپور کے عملہ کی سرپرستی میں یوریاکھادکا شدید بحران پیدا بوری بلیک نرخ2500روپے میں فروختگی شروع کررکھی ہے جبکہ یوریاکے سرکاری نرخ1768روپے ہیں اور فرٹیلائزرزکمپنیاں آ سانی کیساتھ یوریاکی سپلائی دے رہی ہیں۔
ٹبہ سلطانپور : یوریاکھادکاشدیدبحران بلیک میں فروخت جاری
May 30, 2022