ملتان(جنرل رپورٹر)سینئر آرٹسٹ ڈسٹ اعجاز راجہ نے ہدایتکار یوسف کامران کے ہتک آمیز رویہ سے دلبرداشتہ ہو کر بابر تھیٹر سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اس حوالے سے سے اعجاز راجہ کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز سے باہر کی ٹیم میں شامل ہیں مگر ہدایت کار کی جانب سے مسلسل ہتک آمیز رویہ اختیار کیا جاتا رہا ہے جبکہ فنکاروں کو طے شدہ معاوضہ بھی ادا نہیں کیا جاتا ۔
ہدایتکار یوسف کامران کے نارروارویے پر اداکار اعجاز راجہ کی بابر تھیٹر سے علیحدگی
May 30, 2022