عبدالحکیم ( این این آئی ) عمران خان کی پریس کانفرنس پر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر حافظ علامہ ساجد میر نے عمران خان کابار بار اداروں سے مداخلت کی بھیک مانگنا لانگ مارچ کی ناکامی کا دکھ ہے ۔اداروں کو مداخلت کی دعوت دینا کون سی جمہوری اخلاقیات ہے۔ پروفیسر حافظ علامہ ساجد میر نے عمران خان کو سیاسی بلیک میلر قراردے دیاپریس کانفرنس میں عمران خان کی بوکھلاہٹ عیاں تھی۔