حکومت نے عوام پر پٹرول بم  گرا دیا،شیراز الطاف 

لاہور ( کلچرل رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے سے آنیوالا مہنگائی کا طوفان غریب کو بہا لے جائیگا۔ ملکی خدمت کی دعویدار حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین عوامی فلاحی پارٹی شیراز الطاف نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...