لاہور ( کلچرل رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے سے آنیوالا مہنگائی کا طوفان غریب کو بہا لے جائیگا۔ ملکی خدمت کی دعویدار حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین عوامی فلاحی پارٹی شیراز الطاف نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،شیراز الطاف
May 30, 2022