امریکہ کے ماہر متعدی امراض پروفیسر مبین ایچ راٹھور کا جنرل ہسپتال میں آگاہی لیکچر 

لاہور(نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ماہر متعددی امراض پروفیسر مبین ایچ راٹھور نے جنرل ہسپتال میں لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ صحتمند قوم تیار کرنے کیلئے ضروری ہے نومولود بچوں کو بیماریوں کیخلاف مضبوط قوت مدافعت فراہم کر کے انکے مستقبل کو محفوظ بنایا جائے۔ اس مقصد کیلئے نونہالوں کے ویکسی نیشن و حفاظتی ٹیکوں کا کورس 10قسم کے متعدی امراض سے بچانے، ان میں بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے اہم ہوتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن