مسجد کے چندہ بکس سے نقدی چرالی   

May 30, 2022

منڈا چوک (نامہ نگار )   جامعہ مسجد فیضان مدینہ نئی بستی توحیدآباد کے باہر رکھے  چندہ باکس کو توڑ کر نامعلوم  چور ہزاروں روپے چوری کر کے  فرار ہوگئے مسجد منتظمین اور امام مسجد قاری یاسین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ چوری کی واردات پولیس پر سوالیہ نشان ہے اہل علاقہ نے چوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں