,میلسی (تحصیل رپورٹر)میلسی کے نواحی علاقہ کرم پور کے اسیرانِ حقیقی آزادی مارچ راؤ مبین ، پنوں خاں بلوچ ، سجاد حسین وریاہ ، مخدوم صدرالدین ، محمد اکرم چوھان ،محمد عمران، محمد نذیر انصاری اور عرفان راجپوت کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما زاہد اقبال چوہدری نے رانا عمران الحق ، میاں عباس پیرزادہ ، مہر مصطفی سیال ، مہر وقار ، شہزاد انور بندیشہ ، راؤ سلیم ، راؤ غلام نبی ، حافظ طفیل ، سلیم صفدر اور اشرف چوھان کے ہمراہ رہائی اظہار یکجہتی کیا اور کہا اور آپ کی یہ قربانیاں پارٹی کبھی نہیں بھولے گی ۔